Skip to main content

خواتین کے لیے ملازمت کے مواقع


 خواتین کے لیے ملازمت کے مواقع

ایسٹرن گارمنٹس پرائیویٹ لمٹڈ سائٹ ایریا کراچی میں واقع ایک گارمنٹس ایکسپورٹ کا ادارہ ہے، جو کہ خواتین کے لیے یکساں اور مفید روزگار فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ مطلوبہ قابلیت، تجربہ رکھتے ہیں تو ہم آپ کو ہماری ٹیم میں شامل ہونے کے لیے دعوت دیتے ہیں۔ 

• اسسٹنٹ منیجر کوالٹی کنٹرول

• انچارج کوالٹی کنٹرول 

• سپروائزر کوالٹی کنٹرول 

• کوالٹی کنٹرول (سلائ، کٹنگ، پیکنگ، سیمپلنگ)

• کوآرڈینیٹر فنشنگ/سلائ

• اینڈ لائن چیکر/ پوائنٹ چیکر

مندرجہ بالا تمام اسامیاں مضبوط تنظیمی اور قائدانہ صلاحیت رکھنے والی خواتین کے لیے خصوصی طور پر رکھی گئی ہیں۔

ٹیکسٹائل اور گارمنٹس انڈسٹری میں متعلقہ تجربہ رکھنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی، خصوصا قریبی علاقے کے رہائشی کو ترجیح دی جائے گی۔ 

صرف منتخب شدہ امیدواروں کو ٹیسٹ / کے لیے بلایا جائے گا، تمام مراعات مارکیٹ کی مناسبت سے دی جائیں گی۔ دلچسپی رکھنے والی تمام امیدوار اپنی سی وی 25 اگست 2023 تک بذریعہ ای میل ارسال کریں۔

hr@eastern-garments.com

Comments

Popular posts from this blog

Multiple Positions (Knits Dept.)

 

Multiple Positions

 

Happy New Year 2025